باڑہ میں نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

0 109

باڑہ(نمائندہ)ضلع خیبر تحصیل باڑہ برقمبرخیل مدرسہ میں 28سالہ نوجوان نے اپنے گھر کے اندر پشتول سے فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق اکبر ولد زیر بہادر نشے کا عادی تھا چند دن پہلے بارہ جیل سے رہاہوچکا تھا اج گھر میں کسی بات پر تکرارہوئی جس کے بعد میں اکبر نے پستول لوڈ کرکے اپنے اپ پر فائرنگ کرکے زندگی ختم کردیا۔

Facebook Comments