خود کو تندرست رکھنے کے لئے کھانے پینے میں حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے، وان ڈیم

0 159
لاس اینجلس(یواین پی)ہالی وڈ اداکار وان ڈیمی نے کہا کہ خود کو تندرست رکھنے کے لئے کھانے پینے کے حوالہ سی حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے۔ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ حضرت محمدﷺ نے اپنی زندگی میں جو کھانے کا طرزعمل اپنایا وہ بہترین تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو ان کی طرز زندگی کی پیروی کرنی چاہیے کیونکہ وہ حقیقت میں جانتے تھے کہ ہمارے لئے کیا درست اور کیا غلط ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آرٹیفیشل سپلیمنٹس انسانی صحت کے لئے بے حد نقصان دہ ہیں۔
Facebook Comments