ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بندرہے گی

0 113

پشاور(پیام خیبر) ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2 جولائی صبح7بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شا ہی باغ اور انڈسٹریل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی چارسدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2جولائی صبح9بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ 4.1, پڑانگ 2,1, رجڑ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی چارسدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی2 جولائی دوپہر 12بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی الرحمان, سی این جی, دوسہرہ, کلیاس, کلزا فلور مل, سرڈھیری, چارسدہ 2, گل آباد, درگئی, اے یو ایکس, بٹ خیلہ ایکسپریس, خار, تھانہ, بٹ خیلہ, پرویز شہید, سٹی بٹ خیلہ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے،132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2 جولائی صبح7بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی طوتلائی, نواں کلے, کرنل شیر خان, بام خیل, مینئی, چار باغ, منسبدر, پلو ڈھنڈ, کھدو خیل, شاہ منصور, رورل, زیدہ, شیخ جانا, صوابی سٹی, لاہور سٹی , فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی دوبیان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی8,6,2 جولائی صبح7بجے سے دوپہر2 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو یار حسین, دولت, دوبیان, تراکئی, سوڈھیر, درگئی, گھمبٹ, نواں کلے فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے

Facebook Comments