ہرنائی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق

0 155

کوئٹہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق ہوگئے۔

 بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں تیزبارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں سے ماں سمیت چھ بچے جاں بحق ہوگئے۔

ڈی سی عظیم جان ڈمڑکا کہنا ہے کہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال ہرنائی منتقل کردیا گیا ہے  جہاں کاغذی کارروائی کی جائے گی۔

Facebook Comments