پاکستانی فوج کا رویہ انتہائی متاثر کن، بھارتی فوج بھی اس کو اپنائے: گرفتار بھارتی پائلٹ

0 139

گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کا رویہ انتہائی متاثر کن ہے۔ بھارتی فوج کو بھی پاک فوج جیسا رویہ اپنانا چاہیے۔

گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کا رویہ انتہائی متاثر کن ہے۔ پاک فوج کا رویہ پیشہ وارانہ ہے۔ بھارتی فوج کو بھی پاک فوج جیسا رویہ اپنانا چاہیے۔ پاکستانی چائے کا ذائقہ بہت اعلیٰ ہے۔ بھارت جا کر اپنا موقف نہیں بدلوں گا۔ابھی نندن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قید میں سکون ہے۔ پاک فوج کی مہمان نوازی متاثر کن ہے۔ ونگ کمانڈرہوں، رینک کے بارے زیادہ تفصیل نہیں بتا سکتا۔ اپنے مشن کے بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتا سکتا۔ گرفتاری کے بعد مجھے بہترین طبی امدد دی گئی۔

Facebook Comments