حکومت نے بالاخر حتمی فیصلہ سنادیا

0 158

اسلام آباد(این این آئی) اپوزیشن کی دھمکی کام کر گئی ،حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹپروگرام کا نام تبدیل نہیں کررہی، احساس کے تحت بہت سے نئے پروگرام شروع کیے جارہے ہیں، غریبوں کے لیے کفالت کا پروگرام شروع کیا جارہا ہے، سستا گھر اسکیم کا بھی جلد افتتاح ہورہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی غربت کے خاتمے کے لیے پورا ڈویژن بنایا گیا

Facebook Comments