وفاقی کابینہ کے اہم وزیر نے بڑ ا دعویٰ کردیا

0 149

اسلام آباد وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک بھی کورونا کے آگے بے بس ہیں، حکومت جتنی کوشش کرسکتی ہے کر رہی ہے، عمران خان کے بس میں جتنا ہے وہ ڈیلیور کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے، حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں۔حکومت اور پاک فوج ایک لائن لینتھ مل کرکورونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے ،کوآرڈینیشن کمیٹی میں حکومت اور پاک فوج مل کر متفقہ فیصلے کر رہی ہے

Facebook Comments