بھارت جانیوالی تھر ایکسپریس زیرو پوائنٹ پہنچ گئی

0 154

کھوکھراپارسرحدسےبھارت جانےوالی تھرایکسپریس معمول کےمطابق زیروپوائنٹ پہنچ گئی۔ریلوےحکام کےمطابق تھرایکسپریس معمول کےمطابق میرپورخاص سے روانہ ہوئی ہے۔ٹرین میں بھارت جانے والے579سافر سوار ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود تھرایکسپریس کے ذریعے بھارت جانے والے مسافروں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

Facebook Comments