طاقتور بارش کا سسٹم ملک میں داخل ہونے والا ہے

0 129

10 مارچ کی دوپہر سے ایک اور طا۔قتور بارش کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا- جو کہ 13 مارچ کی صبح تک رہنے کا امکان ہے۔۔
اس کی شدت بھی بہت زیادہ لگ رہی ہے- سپیل بلوچستان کے راستے پاکستان داخل ہوگا-خیبرپختونخواہ کشمیر اسلام آباد راولپنڈی شمالی_پنجاب وسطی پنجاب جنوبی پنجاب شمالی بلوچستان اور شمالی سندھ میں ایک بار پھر سے تیز بارش متوقع ہے- شدید ترین بارش ‘ گرج چمک ‘ شدید ترین ژالہ باری ‘ طوفانی ہوائیں بھی ہمراہ آ رہی ہیں-بڑے پیمانے پر موسلادھار کا خطرہ ہے- لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے- جگہ جگہ بجلی گرنے کے واقعات پیش آ سکتے ہین- مختلف علاقوں میں اَربن فلڈنگ کا امکان ہے-یہ سسٹم ہوا کے مغربی کم دباٶ کے نظام کی western low صورت میں آ رہا ہے-یہ اس بار پہلے شمالی بلوچستان پھر جنوبی پنجاب پر اثر انداز ہو گا- اس سسٹم کو بحرہ عرب سے انے والی نم ہوائوں کی سپوڑٹ حاصل ہے- منفی OLR ویلیو – HiGH CAPE انڈیکس اور دیگر عوامل ایک بار پھر مکمل طور پر ایک طوفانی نظام کے لیۓ موزوں ہیں- تو پاکستان کا موسم کافی بارش وسیع گرج طوفان کی پیشن گوئ کی جا رہی ہے

Facebook Comments