وادی تیراہ میں معصوم بچوں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

0 113

باڑہ (بیورو رپورٹ)وادی تیراہ میں معصوم بچوں کو قتل کرنے والے ملزمان کو خیبر پولیس نے گرفتار کر لیں ہیں ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے ۔مزید تحقیقات جاری ہےان خیالات کا اظہار ڈی پی او خیبر ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحصیل باڑہ وادی تیراہ میں معصوم بچوں کے قتل کرنے والے ملزمان مغل شاہ اور جہانگیر نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے ۔جو کہ بچوں کو قتل کرکے کنویں میں پھینک دیئے ۔ملزمان میڈیا کے سامنے پیش کیں اور کہا کہ مزید تفتیش جاری ہے

Facebook Comments