افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی کے قریب خود کش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 33 زخمی

0 81

کابل{پیام خیبر نیوز} کابل میں یونیورسٹی کے قریب خود کش دھماکا ہوا جس میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔کابل میں خود کش حملہ آور نے مارشل فہیم ملٹری یونیورسٹی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا، واقعے میں فوجی اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Facebook Comments