بے نظیراور بھٹو کو بیچنا بند کریں، فواد چوہدری تمام حدیں پار کر گئے

0 147

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سیدخورشیدشاہ اپنے کرتوتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بے نظیراور بھٹو کو بیچنا بند کریں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ اداروں کی تباہی میںسب سے بڑا حصہ خورشید شاہ کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ خورشید شاہ اس کمیٹی کے سربراہ تھے جنہوں نے اداروں میں میرٹ کے برعکس اور سیاسی بھرتیوں کا انبار لگا دیا ۔ انہوں نے کہاکہ جو دیمک اداروں کو لگی اس کا سب سے بڑا کیڑا خورشیدشاہ

Facebook Comments