سینئر قبائلی صحافی سیلاب محسود وفات پا گئے

0 171
پشاور(اے پی پی)سینئر قبائلی صحافی سیلاب محسود جو کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں طویل عرصے سے زیر علاج تھے اب سے کچھ دیر پہلے وفات پا چکے ہیں،نماز جنازہ آج(جمعہ)کے روز دو بجے بعد از نماز جمعہ برکی ٹاؤن جامعہ مسجد نزد ریڈیو پاکستان درابن روڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کیا جائیگا۔
Facebook Comments