سمیع خان نے فلم ”یاراوے“ کے سیٹ کی تصویر شیئر کردی

0 164
اسلام آباد (یواین پی) اداکار سمیع خان نے فلم ”یاراوے“ کے سیٹ کی تصویر شیئر کردی۔ جاری کردی تصویر میں اداکار فلم میں ان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے ناصر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔اس فلم کی 90فیصد عکس بندی مکمل ہوچکی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں علی سکندر، جاوید شیخ، مرینہ خان بھی شامل ہیں، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔
Facebook Comments