حیات آباد میں لاک ڈاؤن متاثرین کی رجسٹریشن مکمل

0 97
پشاور (پیام خیبر نیوز)حیات آباد میں لاک ڈاؤن متاثرین کا رجسٹریشن بطریق احسن مکمل ہوایہ بات پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابقہ ناظم حیات آباد عمران خان سالارزئی نے کہی انہوں نے کہا کہ ایم این اے ارباب شیر علی اور وزیر صحت تیمور خان جھگڑا کی خصوصی ہدایت پر صرف اور صرف مستحقین کی رجسٹریشن کی گئی ہے انہوں نے حیات آباد کے تمام سابق بلدیاتی نمائندوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنھوں  نے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
Facebook Comments