وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی

0 153

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزرا ء اور اراکین اسمبلیوں کوہدایات جاریکی ہیں کہ وہ اپنے حلقوں میں عوامی مسائل سننا شروع کریں،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت کی گئی کہ وہ وزرا ء اوراراکین اسمبلی کیدوروں کے حوالے سے کارکردگی کومانیٹر کریں،وزرا کوکھلی کچہری لگانے کی ہدایات بھی کی گئی

Facebook Comments