ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناءپر بجلی بندرہے گی

0 61

پشاور(سٹی رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گرڈ سٹےشن سے بجلی کی فراہمی 31,28,26,20,17,12,8,6 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گےارہ کے وی حےات آباد 12,11,8,7,5٬ سےل وڈ٬ حےات آباد٬ حےات آبا د 4,3٬ نارتھ وےسٹ ہسپتال٬ کڈنی سنٹر٬ آر اےم آئی٬ آر اےم ٹی 2,1٬ پی آئی سی٬ فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے، 132 کے وی جمرود گرڈ سٹےشن سے بجلی کی فراہمی 28,26,22,20,15,12,8,6 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گےارہ کے وی کچہ گڑھی٬ کارخانو فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے، 132 کے وی حےات آباد فےز 2 گرڈ سٹےشن سے بجلی کی فراہمی 29,27,26,20,17,12,8,6 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گےارہ کے وی حےات آباد سرجےکل فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے،132 کے وی رحمان بابا گرڈ سٹےشن سے بجلی کی فراہمی28,26,22,20,15,13,8,6 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گےارہ کے وی کچوڑی پھندو بابا٬ ارمڑ٬ ہزار خوانی٬ پھندوروڈ 2٬ رنگ روڈ٬ سوڑی زئی٬ چےئر مےن دفتر٬ باغبانان فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے،132کے وی پبی گرڈسٹےشنسے بجلی کی فراہمی 28,26,22,20,14,13,6 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گےارہ کے وی تاروجبہ٬ پی اےس او٬ سکارپ 2,1٬ اکبر پورہ٬ کالونی٬ ترناب فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے،132 کے وی اےبٹ آباد گرڈ سٹےشن سے بجلی کی فراہمی 27,20,12,6 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گےارہ کے وی اے اےم سی٬ مری روڈ٬ کھولےاں بالا فےڈرز کے صارفےن متاثر ہوں گے۔

Facebook Comments