پارا چنار میں شجر کاری مہم کا افتتاح

0 95
پاراچنار(یواین پی) ڈسٹرکٹ کرم کے ہیڈ کوارٹرپاراچنار پاک آرمی کے بریگیڈ آفس میں بریگیڈئیر نجف عباس اعوان نے دیودار کا پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آفتتاح کردیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کرم ڈی پی او نے شجرکاری کے متعلق بریفینگ دیا گیا بریگیڈئر پاک آرمی نجف عباس نے کہاکہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے کرم کے باشندے اپنے اپنے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ پوداجات لگائیں جائیں تاکہ علاقے سرسبز وشاداب ہوسکیں۔ دوسرے طرف پاراچنار کے سینئر صحافی و HRCPکرم کے کواڈینٹر عظمت علیزئی نے بھی زیڑان بربتہ میں روبینا کا پودا لگاکر اپنے علاقے میں مہم کا افتتاح کیا گیااور حکومت سے مطالبہ کیا کہ جنگلی پودوں کے ساتھ ساتھ میوہ جات کے پودوں کے باغات لگائیں جائے۔
Facebook Comments