پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم نے ٹیم کو جوائن کرلیا

0 157
ملتان(یواین پی) پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق والد کے انتقال کے بعد پہلے میچ سے قبل محمد اکرم راولپنڈی روانہ ہوئے تھے۔اب پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ (آج) بدھ کور ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔
Facebook Comments