پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل کردیا

0 154

پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل کردیا۔

 

گورنرخیبرپختونخوا کی جانب سے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ ایڈوائزری بورڈ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیاگیاہے اورعدالت عالیہ نے خیبرپختونخوامیں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائزری بورڈ کے قیام کے احکام معطل کردیے۔

Facebook Comments