مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی,پیسکو

0 157
پشاور (اے پی پی)ضروری مرمت کی وجہ سے  132کے وی  پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  20اور 24   فروری صبح9بجے سے  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی  لنڈی ارباب 3,2,1, نیو کوہاٹ روڈ, اولڈ کوہاٹ روڈ, دوران روڈ, شیخ محمدی, بانہ ماڑی, پشتہ خرہ, باڑہ, انڈسٹریل, پی اے ایف ایکسپریس, وزیر باغ, اولڈ دیہہ بہادر, نیو دیہہ بہادر, مرشد آباد, اباسین, سنہری مسجد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے 132کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  20اور 24   فروری صبح9بجے سے  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی  ارمڑ 2, نیو ہڑار خوانی, پھندو بابا, رنگ روڈ, کچوڑی, پھندو روڈ 2, سوڑی زئی, یکا توت, چیئر مین دفتر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20اور 24   فروری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی  اومڑ, باغبانان, چمکنی, چغل پورہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے.132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  23 فروری صبح9بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی  چغر مٹی, کنیزہ, بینظیر ویمن یونیورسٹی  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  23 فروری  دوپہر 12بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی  پیر بالا اور اوپا زئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 فروریصبح 9بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی  انڈسٹریل اور شاہی باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی کھولیاں بالا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی 13اور 25 فروری صبح9:20بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے ویسٹی حویلیاں, ٹاون, کوکال, انڈسٹریل 2, بالڈھیر 2  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔
Facebook Comments