لوگ کورونا ہی نہیں حکومتی نااہلی کی وجہ سے بھی جانیں گنوارہے ہیں، مریم نواز

0 119

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا وائرس سے ہی نہیں بلکہ بے مثال مجرمانہ غفلت اور نااہلی کی وجہ سے جانیں گنوا رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب اپنی ٹویٹ میں (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ لوگ کورونا وائرس سے ہی نہیں بلکہ بےمثال مجرمانہ غفلت اورنااہلی کی وجہ سے بھی جانیں گنوارہے ہیں اور ایسے وقت میں بھی حکومت ابھی تک نواز شریف کے خوف سے باہر نہیں نکلی۔

Facebook Comments