گلوکارہ حمیرا ارشد کے بیٹے کی سالگرہ،شوبز ستاروں کی شرکت

0 172
  لاہور(یواین پی)گلوکارہ حمیرا ارشد کے بیٹے کی سالگرہ،شوبز ستاروں کی شرکت،تفصیلات کے مطابق حمیرہ ارشدکے بیٹے کی سالگرہ گذشتہ روز مقامی ہال میں منعقد کی گئی جس میں شوبزسے وابستہ شخصیات نے شرکت کی جن میں فلمسٹار خوشبو،اربازخان،شیرمیاندادخان،اکرم راہی،ندیم عباس لونے والا،نسیم وکی،نادیہ خان،دیدار،نوراں لعل،دیاجٹ،سنہری خان،روبی شہزاد،شہزادعلی ودیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور تحائف پیش کیئے گئے۔اس تقریب میں اداکاروں نے مختلف گانوں پر ڈانس بھی کیا۔
Facebook Comments