ڈیرن سیمی کیلئے پاکستانی شائقین کرکٹ کی حمایت باعث فخر

0 154
کراچی (یواین پی)پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانی شائقین کرکٹ کی حمایت کو باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کا پیار ان کی زندگی کا سرمایہ ہے لہٰذا وہ ان کی خاطر پاکستان آتے رہیں گے۔ایک انٹرویو میں میں ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی ان کیلئے ایک خاندان کی طرح ہے۔
Facebook Comments