’’پاکستان طالبان کو ہم سے مذاکرات پر آمادہ کر رہا ہے‘‘

0 182

افغان صدر کے نمائندہ خصوصی اور افغان ہائی پیس کونسل کے سیکریٹری محمد عمر داؤد زئی کہتے ہیں کہ پاکستان طالبان کو افغان حکومت سے مذاکرات پر آمادہ بھی کر رہا ہے اور اس عمل میں سہولت کار بھی ہے۔

افغان صدر کے نمائندہ خصوصی اور افغان ہائی پیس کونسل کے سیکریٹری محمد عمر داؤد زئی گفتگو کررہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان کے موجودہ کردار سے مطمئن ہیں اور پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، بہت جلد دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات سے متعلق خبر ملے گی۔

محمد عمر داؤد زئی کی خصوصی گفتگو پر مشتمل جیو نیوز کا پروگرام جرگہ کل شب 10بجکر 5منٹ پر نشر کیا جائے گا ۔

Facebook Comments