پاکستان نے نمک حرام بھارت کو ایسی چیز کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ پورا ہندوستان کھانا پینا بھول جائیگا

0 222

سرگودھا (اے این این ) حکومت نے بھارت کو نمک فروخت کرنے پر پابندی لگانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں سوشل میڈیا پر بھارت کو بڑی تعداد میں کم قیمت پر نمک فروخت کرنے اور بھارت کی طرف سے اس نمک کو بیرون ممالک میں بھاری رقم پر فروخت کرنے پر حکومت نے نوٹس لیتے ہوئےبھارت کو نمک کی فراہمی بند کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کا نمک کھا کر بھی نمک حرامی کرتا ہے اس لئے اس کو نمک کی سپلائی فوری طور پر بند ہونی چاہئے جس پر حکومت نے بھارت کو نمک سپلائی کرنے پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔

Facebook Comments