آپریش ضرب عضب کے متاثری کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع

0 153

پشاور(یوای پی) پراو شل ڈیزاسٹر م یجم ٹ اتھارٹی خیبر پختو خوا ے شمالی وزیرستا میں آپریش ضرب عضب کے متائثری کی واپسی دوبارہ شروع کر ے کا اعلا کر دیا، پہلے مرحلے میں میرا شاہ سے متصل ماچس گاوں کے 496 متاثرہ خا دا وں کی واپسی کا عمل 16مارچ سے 19مارچ تک جاری رہے گا۔۔ترجما پی ڈی ایم اے کے جاری بیا میں کہا گیا ہے کہ متا ثری بکا خیل کیمپ کے پاس موجود واپسی مرکز میں رجسٹریش کریں گے اور رضاکارا ہ واپسی فارم پر دستخط کریں گے جس کے بعد روزا ہ کی ب یاد پر 150خا دا روا ہ ہوں گے اور چار روز میں ا کی واپسی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ترجما کے مطابق واپس جا ے والے ہر خا دا کو ٹرا سپورٹ کے لئے 10 ہزار جب کہ 25ہزار روپے بطور امداد دیئے جا ئیں گے۔ اس کے علاوہ ہائی جی کٹ، گھریلو استعمال کی غیر غذائی اشیا اور 6 ماہ تک اپ ے علاقے کے ا در راش بھی دیا جائے گا۔ڈائریکٹر ج رل پی ڈی ایم اے پرویز خا ثبت خیل ے ماچس گاں کے تمام متائثری خا دا وں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بروقت رجسٹریش کروائیں اور رضاکارا ہ واپسی فارم کو پر کریں جس کے لئے بکا خیل کیمپ کے پاس واپسی مرکز میں پی ڈی ایم اے کا عملہ موجود رہے گا تاکہ واپسی کا عمل بطریق احس مکمل ہو سکے اور واپس جا ے والے متائثری خا دا وں کو حکومت کی طرف سے دی جا ے والی مراعات ا ہیں مل سکے۔

Facebook Comments