لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناوائرس کیلئے مزید اقدامات کئے گئے ہیں،ترجمان

0 124
پشاور (اے پی پی)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناوائرس کیلئے مزید اقدامات کئے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق20بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈ کے علاوہ دو جنرل آئی سی یوز بھی کورونا کیلئے مختص کیا گیا ہے جبکہ آئی سی یوز میں 16بیڈز ہیں ہر بیڈ کے ساتھ وینٹیلیٹر موجود بھی ہیں۔ایمرجنسی میں صرف ایمرجنسی کے مریضوں کا چیک اپ ہوگا بڑے پیمانے پر ٹرایاج سسٹم متعارف،ممکنہ کورونا کے مریضوں کی بروقت شناخت ممکن ہو سکی گی،کورونا سے متعلق ایل آر ایچ کا کردار نہایت اہم ہے عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے،ایک بیمار ایک تیماردار کی پالیسی پر سختی سے عمل کریں گے۔
Facebook Comments