الیکشن جیتنے کیلئے فکر مند مودی سرکار کا مذاکرات سے پھر انکار

0 188

ممبئی:  الٹا چور کو توال کو ڈانٹنے لگا، الیکشن جیتنے کیلئے فکر مند مودی سرکار نے مذاکرات سے پھر انکار کر دیا۔ بھارتی حکام نے پاکستان پر الزام دھرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بات چیت میں سنجیدہ نہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے بھارت سے کئی بار مذاکرات کی پیشکش کی ہے لیکن عقل کے عاری بھارت سے مثبت ردعمل کی کوئی توقع نہیں کی جاسکتی۔

Facebook Comments