گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے والا شخص گرفتار

0 137

پشاور یونیورسٹی کے  گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکتیں  کرنے والے شخص  کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

 عوامی شکایات پر کیمپس پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم طالبات کیساتھ چھیڑ خانی کرتا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے ملزم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہے جس میں اسے گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکات اور  چھیڑ خانی کرتے دکھایا گیا ہے۔

Facebook Comments