ماہرہ خان کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

0 144
اسلام آباد(یواین پی) اداکارہ ماہرہ خان کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ماہرہ خان نے حال ہی میں روایتی لباس میں فوٹوشوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے، تصاویر میں ماہرہ خان نے شفتالو رنگ کی قمیض شلوار کے ساتھ سفید رنگ کا دوپٹہ لیا ہوا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم”قائد اعظم زندہ باد“ کی عکس بندی مکمل کی جس کے ہدایت کار نبیل قریشی ہیں۔
Facebook Comments