نئے وزیراعظم کا انتخاب، مہاتیر محمد کی اسمبلی اجلاس بلا نے کی درخواست مسترد

0 146

کوالالمپور(یوای پی)ملائیشیا میں اسپیکر اسمبلی ے ئے وزیراعظم کے ا تخاب کے لیے اسمبلی اجلاس بلا ے کی مہاتیر محمد کی درخواست کو مستردکردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملائیشیا کے قائم مقام وزیراعظم مہاتیر محمد ے ئے وزیراعظم کے ا تخابات کے لیے اسمبلی کا خصوصی اجلاس آء دہ ہفتے بلا ے کی درخواست کی تھی جسے اسپیکر ے مسترد کردیا جب کہ اسپیکر کی جا ب سے بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے۔اتحادی جماعت کے ساتھ اختلافات کے بعد وزارت عظمی سے مستعفی ہو ے والے مہاتیر محمد ے گزشتہ روز کہا تھا کہ ملک کے بادشاہ ے ئے وزیراعظم کے لیے ا ہیں ووٹ گ کا حکم دیا ہے۔ملائیشی پارلیم ٹ کے اسپیکر محمد عارف یوسف ے کہا کہ ا ہیں مہاتیر محمد کی جا ب سے پارلیم ٹ کا خصوصی اجلاس بلا ے کی درخواست موصول ہوئی تھی لیک اجلاس بادشاہ کے حکم کے بغیر ہیں بلایا جاسکتا۔اسپیکر ے کہا کہ ئے وزیراعظم کے ا تخاب کے سلسلے میں اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلا ے کے لیے باضابطہ طور پر بادشاہ کے احکامات کی ضرورت ہوتی ہے لہذا اس طرح کے کسی بھی خصوصی اجلاس کی تاریخ کا اعلا بعد میں کیا جائے گا۔خبر رساں ادارے کے مطابق قائم مقام وزیراعظم مہاتیر محمد کے ترجما ے فوری طور پر اس حوالے سے بیا جاری ہیں کیا۔دوسری جا ب ملائیشیا کے بادشاہ سلطا عبداللہ سلطا احمد شاہ ے ئی حکومت کے قیام کے سلسلے میں جمعہ کے روز ایک اہم اجلاس بھی طلب کیا۔ڈاکٹر مہاتیر محمد 10جولائی 1925 کو پید ہوئے۔ اسکول میں داخلے کے وقت ا کی تاریخ پید ائش 20 دسمبر لکھوائی گئی۔مہاتیر محمد کے دادا بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھتے تھے ج ہیں British East India Company ے ملائیشیا بھیجا تاکہ وہ وہاں کے باش دوں کو ا گلش سکھا سکیں۔دوسری ج گ عظیم کے دورا جب ملایا پر جاپا یوں کا قبضہ ہو گیا تو ا گلش میڈیم اسکول ب د کروا دیے گئے جس کے باعث مہاتیر محمد کو تعلیم درمیا میں ہی چھوڑ ا پڑی اور وہ گھر کو مالی مدد فراہم کر ے کے لیے جوس بیچ ے لگے۔مہاتیر محمد ے ج گ عظیم دوئم کے خاتمے کے بعد دوبارہ اپ ی تعلیم شروع کی اور س گاپور کے ک گ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔1957 میں مہاتیر محمد ے عملی سیاست میں قدم رکھا اور یو ائیٹڈ ملایو یش ل آرگ ائزیش UMNO میں شمولیت اختیار کی۔بابائے ملایشیا ت کو عبدالرحما سے اختلافات کی وجہ سے مہاتیر محمد کو 1959 میں پارٹی سے کال دیا گیا۔ملائیشیا کے دوسرے وزیراعظم عبدالرزاق ا ھیں دوبارہ پارٹی میں لے آئے اور یہیں سے مہاتیر محمد کی سیاسی کامیابیوں کا سفر شروع ہوا۔1964 میں پہلی بار پارلیم ٹ کے رک م تخب ہوئے، 1974 میں ملایشیا کے وزیر تعلیم مقرر ہوئے، 1976 میں ائب وزیر اعظم، 1978 میں وزیر ص عت و تجارت ب ے۔16 جولائی 1981 کو مہاتیر محمد ے ملائیشیا کے چوتھے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔مہاتیر کی پالیسیوں سے ملایشیا ایک پسما دہ ملک سے ایش ٹائیگر ب گیا۔اکتوبر 2003 میں وزارتِ عظمی سے دستبرداری کے بعد مہاتیر محمد ے سیاست سے ک ارہ کشی اختیار کر لی تھی۔2016 میں مہاتیر محمد ایک بار سیاست کے میدا میں آئے اور اپ ی ئی جماعت PPBM ب ائی، دیگر ہم خیال جماعتوں سے ا تخابی اتحاد کیا اور اس جماعت کو شکست دی جس میں رہتے ہوئے وہ خود دو دہائیوں تک وزیر اعظم رہے۔

Facebook Comments