سیاحت کی شوقین ہوں، مختلف ممالک میں گھومنا اچھا لگتا،کنزہ ہاشمی

0 121
اسلام آباد (یواین پی) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا کہ وہ سیاحت کی بہت شوقین ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ انہیں مختلف ممالک میں گھومنا اچھا لگتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ انہیں اب تک سفر کئے گئے ممالک میں امریکا بہت پسند ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے کیریئر میں ایک پراجیکٹ کے لئے اسلام آباد 3 ماہ کے لئے مقیم رہیں تو انہیں اس وقت گھر جیسی نعمت کا اندازہ ہوا۔
Facebook Comments