لنڈیکوتل،گھرمیں گیس سلینڈردھماکہ،تین افرادزخمی

0 155

لنڈی کوتل(نمائندہ خصوصی)لنڈیکوتل کے علاقے پیروخیل میں گھرمیں گیس سلینڈرکے دھماکے کے نتیجے میں تین افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لنڈیکوتل کے علاقے پیروخیل میں گھرمیں اچانک گیس سیلنڈرکادھماکہ ہواجس کے نتیجے میں دوخواتین سمیت ایک بچہ بری طرح جھلس گئے۔اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ کرزخمیوں کوفوری طورپرطبی امدادکیلئے برن سنٹرپشاورکومنتقل کردیا۔

Facebook Comments