بدھ سے ہفتے تک لاہوراورراولپنڈی میں میچزبارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

موسم کی پیشگوئی کے مطابق دو وں شہروں سمیت پ جاب اور گردو واح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے

0 149

راولپنڈی(یوای پی)پی ایس ایل 5 کے بدھ سے ہفتے تک لاہور اور راولپ ڈی میں شیڈول میچز بارش سے متاثر ہو ے کا خدشہ ہے۔موسم کی پیشگوئی کے مطابق دو وں شہروں سمیت پ جاب اور گردو واح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، بدھ کو لاہور میں اسلام آباد یو ائیٹڈ اور لاہور قل درز کا میچ شیڈول ہے، جمعرات کو راولپ ڈی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔جمعے کو لاہور میں کراچی ک گز اور ملتا سلطا ز کا میچ ہے، ہفتے کو راولپ ڈی میں اسلام آباد یو ائیٹڈ اور پشاور زلمی جبکہ لاہور میں لاہور قل درز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آم ے سام ے ہوں گی۔

Facebook Comments