شاہ محمود قریشی نے خوشخبر ی سنا دی

0 213

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو قرضوں پر رعایت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعلان ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رعایت کا اطلاق پاکستان سمیت 70 ممالک پر ہوگا، یہ ریلیف ایک سال کے لیے دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بہت بڑا ریلیف پاکستان کوملنے کی امید تھی،جبکہ پاکستان کو قرضوں پر رعایت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔کورونا وائرس کی وجہ سےترقی پذیرملکوں کی معیشت پرزیادہ منفی اثرات مرتب

Facebook Comments