خیبر پختو خوا حکومت کا کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے مزید اہم اقدامات کا اعلان

0 172

پشاور (یوای پی) صوبائی حکومت ے کورو ا وائرس وباء سے مٹ ے کیلئے مزید اہم اقدامات کا اعلا کیا ہے ج کے تحت ہ صرف بازاروں اور شاپ گ مالز کیلئے کھل ے اور ب د ہو ے کے اوقات مقرر کر دئے گئے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ گھروں اور دیگر جی مقامات پر بھی مختلف قسم کی تقریبات پے پاب دی عائد کر دی ہے، وزیرا علیٰ خیبر پختو خوا محمود خا ے بدھ کو پشاور میں ایک پریس کا فر س کے دورا میڈیا کو ا اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔وزیر اعلیٰ ے کہا کہ یہ پوری قوم کیلئے کڑے امتحا کا وقت ہے جس سے مٹ ے کیلئے قوم کو حکومت کا دست و بازو ب ا ہو گا، ا ھوں ے کہاکہ صوبائی حکومت کورو ا وباء سے بچ ے کیلئے جو بھی کچھ کر رہی ہے اس کا واحد مقصدعوام کی ز دگیوں اور صحت کا تحفظ ہے، ا ھوں ے کہا یہ ایک ج گ جسے ہم سب ے ملکر لڑ ا اور جیت ا ہے اور اس کے دورا کٹھ مرحلوں کا خ دہ پیشا ی سے سام ا کر ا ہو گا، وزیرا علیٰ ے کہا کہ ہم وباء سے مٹ ے کے حوالے سے بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں پہلے شادی ہالز وغیرہ میں تقریبات پر پاب دی عائد کی گئی تاہم اب ضروری ہو گیا کہ گھروں اور جی مقامات پر بھی تقریبات پر پاب دی عائد کی جائے، ا ھوں ے کہاکہ صوبائی حکومت ے فیصلہ کیا ہے کہ تمام بازار اور شاپ گ مالز صبح دس بجے سے شام 7بجے تک کھلے رہی گے جس کے بعد یہ ب د ہو جائیں گے تاہم عام کریا ہ سٹورز پراس پاب دی کا اطلاق ہیں ہو گا، ا ھوں ے عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس دورا بھی صرف ا تہائی ضرورت کے تحت بازاروں کا رخ کریں اور حتی الامکا خود کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ رکھیں، وزیر اعلیٰ ے کہا کہ یہ فیصلہ بھی ہو ا ہے کہ حجاموں کی دکا یں اور بیو ٹی پالررزبھی 15روز کیلئے ب د رہیں گے، ا ھوں ے کہاکہ سرکاری دفاتر کے ئے اوقات صبح 10سے سہ پہر چار بجے تک ہو گے جبکہ جمعہ کو 12بجے چھٹی ہو گی،ا ھوں ے کہا کہ صوبے کے سیاحتی مقامات کو بھی مکمل طور پر ب د کر دیا گیا ہے اس لئے عوام ا مقامات کا رخ ہ کریں ویسے بھی تعلیمی ادروں کی چھٹیاں سیر و تفریح کیلئے ہیں دی گئیں بلکہ وباء سے مقابلے کے ت اظر میں دی گئی ہیں، وزیر اعلیٰ ے کہا کہ سرکاری وعیت کے اجلاسوں میں پا چ سے زیادہ افسرا شرکت ہیں کری گے اور اگر ضرورت ہوئی تو ویڈیو کا فرس گ کا سہارا لیا جا ئے گا، ا ھوں ے کہا کہ محکمہ صحت اور اطلاعات کے علاوہ دیگر تمام سرکاری دفاتر کو عوام کیلئے ب د کر دیا گیا ہے جبکہ ریسٹور ٹس اور ہوٹلز کے احاطے میں کھا ے پر پاب دی عائد کرتے ہوئے ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت برقرار رکھی گئی ہے، ا ھوں ے کہا کہ تمام بی کوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اے ٹی ایم مشی وں کے قریب سی ی ٹائزرز کی فراہمی یقی ی ب ائیں، وزیر اعلیٰ ے کہا کہ یہ وقت استغفار اور خصوصی دعاوں کے اہتمام کا ہے عوام ہر مقام پر اللہ کے حضور گڑ گڑا کر اس وباء سے جات کیلئے دعائیں ما گیں باقی گھبرا ے کی کوئی ضرورت ہیں صوبائی اور وفاقی حکومتیں اپ ی ذمی داریوں سے ہ صرف آگاہ ہیں بلکہ ا کی ادائیگی کیلئے بھی مصروف عمل ہیں اور میں خود بہ حیثیت وزیرا علیٰ اس وباء کیخلاف ج گ کو لیڈ کر رہا ہوں۔

Facebook Comments