خیبرایجنسی میں مسلح افراد کا نیٹوٹرالرزپرحملہ؛ گاڑیاں نذرآتش

0 109

باڑہ: باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دوٹرالرمیں موجود نیٹوکے چارگاڑیوں کوفائرنگ کرکے نذرآتش کردیا۔

 خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دوٹرالر میں موجود نیٹوکی چارگاڑیوں کوفائرنگ کرکے نذرآتش کردیا تاہم ڈرائیورمحفوظ رہے۔

اس موقع پرسیکیورٹی فورسزاورمقامی پولیس نے پہنچ کرعلاقے کوگھیرے میں لے لیا۔ ریسکیوکا کام تاحال جاری ہے تاہم گاڑیاں آگ لگنے کی وجہ سے مکمل طورتباہ ہوچکی ہیں۔

Facebook Comments