کراچی: چینی قونصل خانے پر حملہ، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ ملوث

0 182

کراچی:  چينی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے ملک دشمن قانون کی گرفت ميں آ گئے۔ کراچی، حب، خضدار اور کوئٹہ سے 5 سہولت کار گرفتار کر لئے گئے۔

پولیس چیف نے کہا کہ اسلم اچھو حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اسلحہ ٹرین سے کراچی لایا گیا جس کیلئے ریلوے کو لکھ رہے ہیں جبکہ گرفتار ملزمان میں عبداللطیف، حسنین، عارف، ہاشم اور اسلم مغیری شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے نادارا کے جعلی شناختی کارڈ بھی بنا رکھے تھے۔

Facebook Comments