عدالت میں بہن نے بھائی کے قاتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

0 101

پشاور: احاطہ عدالت میں خاتون نے اپنے بھائی کے قاتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

 نوشہرہ کی عدالت کے احاطے میں ایک خاتون نے 3 افراد پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیاجب کہ دیگر دو افراد زخمی ہوئے۔

ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق خاتون نے کا بھائی 5 ماہ قبل قتل ہوا تھا، اور قاتل کو پیشی پر عدالت میں لایا گیا تھا، تاہم خاتون نے فائرنگ کردی، اور اپنے بھائی کے قاتل کو قتل کردیا۔

Facebook Comments