عمران خان نے قادیانیوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

0 174

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں بطور غیر مسلم شامل کرنے کی منظوری، وزیر اعظم عمران خان نے نے وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کی ہدایات کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں بطورغیرمسلم شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہے، کمیشن کا سربراہ بھی اقلیتی ممبر کو بنانےکی ہدایت،کمیشن کے آفیشل ممبران کی تعداد7 جبکہ نان آفیشل ممبران کی تعداد8 ہوگی۔

Facebook Comments