حمزہ علی عباسی کا فیروزخان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

0 139
اسلام آباد (یواین پی) اداکار حمزہ علی عباسی نے فیروزخان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کردیا۔حمزہ علی عباسی نے اداکار فیروزخان کے شوبز انڈسٹری چھوڑ دینے پر سوشل میڈیا پر ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں اور ان کے لئے دعا گو ہیں کہ خدا اس ہدایت سے بھرپور راستے پر ان کو بہت سی کامیابیوں سے نوازے۔
Facebook Comments