ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

0 127

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ملتان ائیرپورٹ کو ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا ہے اور ملتان آنے اور جانیوالی تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر کے ائیرپورٹ کو رات گئے بند کر دیا گیا جس کے بعد ملتان آنے اور ملتان سے جانیوالی تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔فلائٹ آپریشن بند ہونے سے ملتان سے قطر اور جدہ جانیوالے دو پروازیں منسوخ کی گئیں ۔ذرائع کے مطابق ملتان ائیرپورٹ صبح 8 بجے تک بند رہے گا ج

Facebook Comments