قبائلی اضلاع کے خواتین کی مسائل حل کرنے کی کوشاں ہے،وسیم شرازی

0 125

باڑہ(نمائندہ)قبائلی اضلاع کے خواتین کی مسائل حل کرنے کی کوشاں ہے،9ارب روپے قبائلی اضلاع کی خواتین میں شفاف طریقے سے تقسیم کئے جا چکے ہیں ماں اور بچے کو اس مرکز پر صحت کے بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں اب تک پانچ لاکھ خواتین کو ٹرنینگ دئے چکے ہیں،قبائلی اضلاع میں 27پاکستان سٹیزن پورٹل کام کر رہے ہیں۔کنٹری ڈائریکٹر ساوتھ ایشیاء لینہ ڈی شیربون نے ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں قائم پاکستان سٹیزن پورٹل کادورہ انکے ہمراہ وسیم شرازی،اللہ ولدین ڈپٹی ڈائریکٹر، ولڈ بینک منیجر امجد علی،ولڈ بینک ڈاکٹر عالیہ اسلا م آباد،ڈپٹی اے ڈی کے پی علی ایوب خان،نشنل بینک منیجر بھی موجود تھے اس موقع پر وسیم شرازی نے انکو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹیزن پورٹل ایک چھت کے نیچے تمام ترسہولات فراہم کر رہے ہیں پسماندہ علاقوں کی خواتین کو ٹریننگ دیا جا رہا ہیں اور ساتھ ساتھ اب تک 9ارب روپے ان خواتین میں تقسیم کر چکے ہے پاکستان سٹیزن پورٹل میں پانچ لاکھ قبائلی خواتین ماں اور بچے میں صحت کے حوالے سے شعور بیدار کر رہے ہے

Facebook Comments