ضلع شمالی وزیرستان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے

0 172

ٹانک {نمایند پیام خیبر}ضلع شمالی وزیرستان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے،ایم این اے شمالی وزیرستان محسن داوڑ کا آج عید ہے. شمالی وزیرستان کے عوام کو عید بارک،واضع رہے ضلع شمالی وزیرستان میں جمعیت علماء اسلام کا مولانا محمد رومان خوشخالی نے 9شہادتوں کا شہادت قبول کرکے عید الفطر کا اعلان کیا ۔وزیرستان رویت ہلال کمیٹی خیدر یل اور پورے وزیرستان کے علماء اسلام نے آج بروز ہفتہ کو عید الفطر کا اعلان کیا ، ہلال کمیٹی خیدر خیل وزیرستان کمیٹی وزیرستان کے تقریبا 60 علماء کرام نے شرکت کی ہے، روئیت ہلال کمیٹی خیدر

Facebook Comments