ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں زلزے کے جھٹکے

مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی، زلزے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی: غیر ملکی میڈیا

0 186
تہران (یواین پی) ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں زلزے کے جھٹکے، تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ زلزے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز 6.4 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوئے ہیں اور اس سے 43 دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف وحراس پایا جا رہا ہے۔
Facebook Comments