ضلع خیبر کے عوام کو پرامن ماحول کے ساتھ بہترین ٹریفک سسٹم فراہم کرنا ہے،ڈی پی او خیبر

0 140

باڑہ(نمائندہ)ہماری اولین ترجیحات میں ضلع خیبر کے عوام پرامن ماحول کے ساتھ بہترین ٹریفک سسٹم فراہم کرنا ہے،ابتک ضلع خیبر کے 2300تک ڈارئیورنگ لائسنس جاری کئے ہیں،جلد یہاں پر خواتین سٹاپ بھی فراہم کرینگے۔ڈی پی او محمد اقبال کا ضلع خیبر میں نئے ٹریفک ڈرائیونگ لائسنس افس کا باقاعدہ افتتاح کیا،اس موقع پر انکے ہمراہ ڈی ایس پی ٹریفک ملک مظہر،ڈی ایس پی جھانگیر خان بھی موجو د تھے اس موقع پر ڈی پی او ڈاکٹر محمد اقبال نی کہا کہ عوام کو پرامن ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ضلع خیبر کے عوام کو گھر کے دہلیز پر ٹریفگ افس کا افتتاھ کیا اس میں ضلع خیبر کے عوام ڈرائیونگ لائسنس جاری جاتے ہیں علاقے کے عوام کو پہلے مرحلے میں ایجوکشن دینگیٹریفک کے حوالے سے کیونکہ ٹریفک سسٹم سے یہاں کے عوام ناخبر ہے عوام کے تعاون کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتے،ہم نے عوام کی خدمت کیلئے پولیس کو24گھنٹے بیھٹائیں ہے

Facebook Comments