اے ایم سی فاونڈیشن کیجانب سےقرنطینہ قرار دی جانی والی خاندانوں میں راشن تقسیم

0 110

پشاور{پیام خیبر نیوز}چئیرمین اے ایم سی فاونڈیشن شاہ جہان آفریدی کے خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹرز اے ایم سی فاونڈیشن اعجاز آفریدی اور عبدالمتین آفریدی نے قوم ملکدین خیل باڑہ کے مضافات میں قرنطینہ قرار دی جانی والی علاقائی خاندانوں میں ایک مہینے کا راشن تقسیم کیا۔ یاد رہے کہ اے ایم سی فاونڈیشن نے اب تک 1000 غریب و دیہاڑی دار مزدوروں میں نقد امدادی رقم اور 200 سے زائد خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم کر چکے ہیں اور انشاء اللہ یہ سلسلہ کورونا اور لاک ڈاؤن کے اختتام تک جاری رہیگا۔

Facebook Comments