دانش تیمور اور عائزہ خان نئے ڈرامہ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

0 140

اسلام آباد (یواین پی) اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان نئے ڈرامہ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکارہ عائزہ خان ”مہرو“ اور دانش تمیور ”شاہ جہاں“ کا کردار ادا کریں گے۔دونوں میاں بیوی شادی کے بعد ایک ساتھ سکرین پرجلوہ گرہوں گے تاہم ہدایت کار مظہر مومن کے اس ڈرامے کا نام اور باقی کاسٹ کے بارے میں ابھی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔

Facebook Comments