کروناوائرس کاخطرہ:خیبرپختونخوامیں حمام اوربیوٹی پارلرز پندرہ روزکیلئے بند 

0 151
پشاور(یواین پی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں، شادی ہالزاور دیگر پابندیوں کے بعد گھروں اور نجی مقامات پر تقاریب پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ صوبہ بھرمیں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں گھومنے پھرنے کیلئے نہیں دیں بلکہ محدود رہنے کیلئے دیں ہیں۔۔حجام اور بیوٹی پارلرز 15 دن کے لیے بند رہیں گے۔
Facebook Comments